Browsing Tag

عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس ریمانڈ گرفتاری

توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے باوجود عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ آگئی

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کے حکم کے بعد ان کی رہائی میں ایک بڑی رکاوٹ موجود ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران کی رہائی کی راہ میں سائفر کیس رکاوٹ ہے کیونکہ اس کیس میں عمران