Browsing Tag

عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ حکم امتناع

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔ اسام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی