پولیس کو عمران خان کو 9 مئی سے متعلق 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت
لاہور : پولیس کو 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی۔
پولیس نے لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ!-->!-->!-->…