Browsing Tag

عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی اہلیہ بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس عدالت

غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان کو 25 ستمبر کو جیل سے عدالت میں پیش کرنےکا حکم

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی