اٹک جیل میں عمران خان کو دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور: محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے اٹک جیل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات جاری کردیں۔
ترجمان محکمہ جیل خانہ جات کا کہنا ہےکہ عمران خان کو سکیورٹی وجوہات پر جیل میں علیحدہ!-->!-->!-->…