آئی جی کا اٹک جیل کا دورہ، عمران خان کا دی گئی سہولیات پر اظہار اطمینان
انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے اٹک جیل کا دورہ کیا جہاں جیل سکیورٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو دی گئی سہولیات کاجائزہ لیا۔
ترجمان کے مطابق آئی جی جیل نے عمران خان کی بیرک میں لگے!-->!-->!-->…