اپنی مرضی کا فیشن کرکے نکلوں تو’ لاہور‘ مجھے قتل کردے: عفت عمر
پاکستان کی سینئر اداکارہ عفت عمر نے عرفی جاوید کے فیشن سینس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اگر اپنی مرضی کا فیشن کر کے نکلوں تو’ لاہور‘ مجھے قتل کر دے۔
عفت عمر حال ہی میں ایک شو میں شریک ہوئی تھیں جس دوران!-->!-->!-->…