پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدے میں دیگرعرب ممالک بھی شامل ہو سکتے ہیں: خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے دفاعی معاہدے میں دیگر خلیجی ممالک کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے اور اس معاہدے کو دو طرفہ تعاون سے بالاتر ہو کر توسیع دی جائے گی۔
عرب میڈیا کو انٹرویو…