عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
اسلام آباد: عارف حبیب کنسورشیم نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا ہے۔
عارف حبیب کنسورشیم نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کے لیے بولی کے تیسرے مرحلے میں 135 ارب روپے کی بولی لگائی اور پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز…