صدر مملکت کی اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش
اسلام آباد: صدر مملکت نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی۔
اس سلسلے میں ایوان صدر کی جانب سے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو خط لکھ کر کہا گیا کہ صدرمملکت کے سیکرٹری وقار احمد کی مزید خدمات درکار نہیں۔
ایوان صدر نے!-->!-->!-->!-->!-->…