عام انتخابات کی تاریخ: عارف علوی کے خط اور صدر مملکت کے ٹوئٹ میں تضاد پر تجزیہ کار حیران
صدر پاکستان ڈاکڑ عارف علوی کے الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے چيف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام خط اور صدر مملکت کے ٹوئٹ میں تضاد پر تجزیہ کار حیران ہیں۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 6 نومبر کی تاریخ!-->!-->!-->…