ضرورت پڑنے پر یورپی یونین سے راہیں جدا کر سکتے ہیں، صدر اردوان کا الٹی میٹم
ترک صدر رجب طیب اردوان نے یورپی کمیشن کو متنبہ کردیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ترکیہ یورپی یونین سے اپنی راہیں جدا کرسکتا ہے۔
گزشتہ 24 سال سے ترکیہ یورپی یونین کی رکنیت حاصل کرنے کا خواہش مند رہاہے، تاہم اب ترک صدر نے اس خواہش میں کمی کا!-->!-->!-->…