Browsing Tag

صحافی خالد جمیل گرفتاری جسمانی ریمانڈ پیکا ایکٹ ایف آئی اے آزادی اظہار رائے سوشل میڈیا اکاؤنٹ عدالت

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی خالد دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے نجی چینل کے گرفتار صحافی خالد جمیل کو 2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا۔ صحافی خالد جمیل کو اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ شبیربھٹی کی عدالت میں پیش کیاگیا۔