ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان نے نمیبیا کو بآسانی شکست دیکر سپر8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
کولمبو: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو بآسانی 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔…