پی ٹی آئی کی گزشتہ کے پی حکومت میں بہت کرپشن ہوئی، لوگ کھرب پتی بن گئے: شیر افضل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت میں بہت کرپشن ہو رہی تھی، لوگ ارب پتی نہیں کھرب پتی بن گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج!-->!-->!-->…