Browsing Tag

شیخ رشید حلقہ این اے56 الیکشن اجازت لاہور ہائیکورٹ

شیخ رشید کو این اے 56 سے الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ سابق