لاہور ہائیکورٹ: شیخ رشید کی حراست سے متعلق پولیس رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
راولپنڈی: ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو حراست میں لیے جانے سے متعلق پولیس رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران راولپنڈی!-->!-->!-->…