Browsing Tag

شہریار خان آفریدی شاندانہ گلزار پی ٹی آئی اسلام آباد ہائیکورٹ

شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنرکو 3 ایم پی او اختیارات استعمال کرنے سے تاحکم ثانی روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے استفسار کیا کہ ڈپٹی کمشنر بطور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کس اختیار کے تحت ایم پی او آرڈرز جاری کر رہے