شہریار آفریدی کی گرفتاری کالعدم قرار دینے کا سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج
اسلام آباد کے مجسٹریٹ نے ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی رہنما شہریارآفریدی کی گرفتاری کالعدم قرار دینے کا سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج کردیا۔
اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی رہنما شہریارآفریدی کی گرفتاری کالعدم قرار!-->!-->!-->…