شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اپنا ذاتی سامان لے گئے
نگران وزیراعظم کے تقرر کے بعد شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا۔
بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سمری پر صدر مملکت نے بھی دستخط کردیے ہیں۔
نگران وزیراعظم کے!-->!-->!-->!-->!-->…