ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی ماں کے لیے 11 سال گاڑی چلائی ،شعیب اختر
سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی ماں کے لیے 11 سال گاڑی چلائی۔
ایک بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ میری ماں نے جہاں گھومنا ہوتا تھا میں انہیں گھماتا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ میری ماں جو خواہش کرتی تھیں وہ!-->!-->!-->!-->!-->…