سائفر کیس: شاہ محمود کا مسلسل تیسری بار جسمانی ریمانڈ، 2 روز کیلئے ایف آئی اے کے حوالے
اسلام آباد: سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم اسپیشل کورٹ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا مسلسل تیسری مرتبہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں 2 روز کے لیے ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔
اسلام آباد کی اسپیشل کورٹ کے جج ابو!-->!-->!-->…