Browsing Tag

شاہ رخ خان فلم جوان ریلیز جشن سماں مداح

شاہ رخ خان کی فلم جوان سینماؤں میں ریلیز، بھارت بھر میں جشن کا سماں

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان ‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی۔ اس موقع پر بھارت کے مختلف علاقوں میں جشن کا سماں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پورے ملک میں جہاں جہاں شاہ رخ خان کی فلم ’جوان ‘ ریلیز ہوئی ہے ان سینما