Browsing Tag

شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن نوازشریف الیکشن سابق وزیراعظم پاکستان

یہاں کرسی کی کوئی طاقت نہیں، میں بھی وزیراعظم نہیں تھا، ملازمت دی گئی تھی: شاہد خاقان

لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ پاکستان میں کرسی کی کوئی طاقت نہیں ہوتی اور میں وزیراعظم نہیں تھا بلکہ مجھےملازمت دی گئی تھی۔ لاہور کے الحمرا ہال میں تھنک فیسٹ 2024 میں کیا ’ہمیں نئے سوشل کنٹریکٹ کی ضرورت ہے‘کے عنوان