ون ڈے کی نمبر ون ٹیم، شاداب نے مستقبل کا پلان بتا دیا
گزشتہ روز افغانستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دیکر پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا۔
آئی سی سی رینکنگ میں پاکستانی ٹیم 119 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ آسٹریلیا 118 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، تیسرا نمبر!-->!-->!-->…