احمد جاوید قاضی نے محکمہ صنعت و تجارت میں سٹریٹیجی اینڈ اینیلسسز سیل کا افتتاح کر دیا
لاہور :سیکرٹری صنعت و تجارت ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے محکمہ صنعت و تجارت میں سٹریٹیجی اینڈ اینیلسسز سیل کا افتتاح کر دیا۔یہ سیل روزانہ کی بنیاد پر صوبے بھر میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں،سپلائی، سٹاک اور پرائس کنٹرول میجسٹریٹسکی کارکردگی کا!-->…