Browsing Tag

سینیٹ انتخابات ملتوی قرارداد الیکشن کمیشن التوا انکار

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد کی روشنی میں عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔ الیکشن کمیشن نے ملک میں 8 فروری کو شیڈولڈ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق سینیٹ کی منظور کردہ قرارداد پر سینیٹ سیکرٹریٹ کو مراسلہ بھیج دیا۔