سیلفی کے شوق نے غیر ملکی سیاح خاتون سمیت 2 افراد کی جان لے لی
بالا کوٹ: گڑھی حبیب اللہ دریائے کنہار کے کنارے سیلفی لینے والی غیر ملکی سیاح خاتون سمیت 2 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔
جاں بحق خاتون سیاح کا تعلق انگلینڈ سے بتایا جاتا ہے، دوسرا جاں بحق ہونے والا نوجوان مقامی ہے، دونوں کی لاشوں کو مقامی!-->!-->!-->…