سکھ رہنما ہردیپ سنگھ قتل: کینیڈا نے “را” سربراہ کو ملک بدر کر دیا
کینیڈا نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ کینیڈین انٹیلی جنس نے ہردیپ سنگھ کی موت اور بھارتی حکومت کے درمیان تعلق کی نشاندہی کی ہے۔
انہوں نے کہ!-->!-->!-->!-->!-->…