فیفا ویمن ورلڈکپ جیتنے کے بعد سپین کی کپتان کو صدمہ، والد کی وفات کی خبر مل گئی
فیفا ویمن ورلڈ کپ کی فاتح سپین کی کپتان اور فائنل کی ہیرو اولگا کارمونا کو فائنل کے بعد صدمے کی خبر مل گئی۔
میچ کے بعد اولگا کارمونا کو والد کی وفات کا پتہ چلا، سپین فٹ بال حکام نے سوشل میڈیا پر اس خبر کا انکشاف کیا۔
اولگا کارمونا نے!-->!-->!-->!-->!-->…