پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، فل کورٹ بنانے کا امکان
اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
آج سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ نے درخواست پر حکم امتناع دیا تھا جس کے بعد سپریم!-->!-->!-->…