پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیخلاف کیس، فل کورٹ کارروائی براہ راست نشر کی جائے گی
سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت کل ہوگی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت کے لیے فل کورٹ بینچ تشکیل دیا ہے جو کل بروز پیر کیس کی سماعت کرے گا۔
چیف جسٹس پاکستان!-->!-->!-->!-->!-->…