Browsing Tag

سپریم کورٹ معیشت قرض آئین سٹیٹ بینک

حکومت معیشت کے معاملات دیکھنے کا فورم ہے، عدالت کو معاشی مسائل میں نہ الجھائیں: سپریم کورٹ

سلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے آئینی حد سے زیادہ قرضے لینے سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ملک کو ابتر معاشی صورتحال کا سامنا ہے اور یہ بہتر وقت نہیں ہے کہ عدالت اس قسم کی درخواست کو سنے۔