ریویو ایکٹ کالعدم قرار دینے سے نواز شریف کے کیس پر فرق نہیں پڑیگا: اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد: سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےکہ سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے سے نواز شریف کے کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئین میں طریقہ کار وضع ہے کہ اداروں نے!-->!-->!-->…