Browsing Tag

سٹیٹ بینک شرح سود شرح نمو مہنگائی ترقی

سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنےکا اعلان

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 22 فیصد پر  برقرار  رکھنے کا اعلان کیا ہے۔  کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےگورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا۔ گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ شرح سود 22 فیصد  پر  برقرار  رہےگی،