سٹاپ لسٹ میں مزید اضافہ، بلاول اور مراد علی شاہ کے قریبی ساتھیوں کے نام بھی شامل
ملک کی معاشی بدحالی کے ذمہ داروں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے، بدعنوانی کے الزامات کے تحت اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے تیار کی گئی سٹاپ لسٹ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات ایف آئی!-->!-->!-->…