سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز ہزاروں روپےکی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مسلسل تیسرے روز ہزاروں روپےکم ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکا بھاؤ آج 5 ہزار 800 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 16 ہزار 500!-->!-->!-->…