گیس کم ڈیمانڈ زیادہ ہے، صارفین کو کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے: ترجمان اوگرا
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے کہا ہےکہ ملک میں گیس کم ہے اور ڈیمانڈ زیادہ ہے اس لیے کھانے کے وقت گیس فراہمی ترجیح ہے۔
ترجمان اوگرا نے کہا کہ غیر معیاری سلینڈر اور ایل پی جی گیس کی لیکج حادثات کی وجوہات!-->!-->!-->…