Browsing Tag

سوئی ناردرن گیس کمپنی فکسڈ چارجز بل

سوئی ناردرن نے صارفین پر اربوں روپےکے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دیے

لاہور: سوئی ناردرن گیس نے صارفین پر اربوں روپے کے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دیے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے خاموشی سے فکسڈ چارجز وصولی کی اجازت دے دی ہے اور فکسڈ چارجز نومبر کے گیس بلوں میں شامل کرکے بل جاری کیے گئے ہیں۔ ذرائع نے