ایک سال میں 400 فیصد اضافے کے باوجود گیس مزید مہنگی کرنیکی سفارش
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سفارش کردی۔
وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کا بتانا ہےکہ اوگرا نےگیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کی ہے اور حکومت کی منظوری کے بعد اگلے ماہ سے!-->!-->!-->…