سوئی ناردرن سالانہ سپورٹس گالا 2023ء میں لاہور ڈسٹری بیوشن فاتح
لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والا چار روزہ سوئی ناردرن سالانہ سپورٹس گالا لاہور ڈسٹری بیوشن کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ سپورٹس گالا میں اس سال 21 ٹیمز کے 336 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
14 تا 17 نومبر کو منعقد ہونے والے سپورٹس!-->!-->!-->…