یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں دوسرا اضافہ، عوام پر 98 ارب روپے کا بوجھ پڑیگا
اسلام آباد: اوگرا نے یکم جنوری سے گیس قیمتوں میں اضافہ کردیا جس میں سوئی سدرن کیلئے 8.57 فیصد اور سوئی ناردرن کیلئے 35.13 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، اس کے ذریعے 98 ارب روپے کا خسارا پورا کیا جائیگا۔
تفصیلات کے مطابق بھاری اور!-->!-->!-->…