Browsing Tag

سنٹرل ایشیا چیمپئن شپ پاکستان ترکمانستان فائنل اسلام آباد والی بال سپورٹس

پاکستان نے ترکمانستان کو ہرا کر سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی  

پاکستان نے ترکمانستان کو شکست دے کر سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔ اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان مقابلہ ہوا۔ پاکستان نے پہلے دونوں سیٹ 21-25، 19-25 سے اپنے