Browsing Tag

سندھ صرافہ بازار جیولز ایسوسی ایشن

سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 250 روپے ہوگیا 

ہفتے کے پہلے کاروباری دن ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 250 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام