سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے کاسوچ کر انڈسٹری میں آئی: سارہ خان
پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
بھارتی میڈیا پر ویڈیو انٹرویو کے دوران میزبان نے سارہ خان سے سوال کیا کہ وہ کس بھارتی اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہیں گی اس پر سارہ خان!-->!-->!-->…