بھارت کا چین کے ساتھ سرحد پر سیکڑوں کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ
نئی دہلی: بھارت نے اپنی شمال مشرقی سرحد تک رسائی بہتر بنانے کے لیے ایک بڑے ریلوے انفراسٹرکچر منصوبے کی منظوری دی ہے۔
اس منصوبے کا مقصد دور دراز علاقوں تک رسائی کو بہتر بنانا، لاجسٹکس کو تیز کرنا اور پڑوسی ملک چین کے ساتھ تعلقات میں کسی…