Browsing Tag

روہڑی وائی فائی زون سندھ ٹیکنالوجی انٹرنیٹ فری

روہڑی سندھ کا پہلا ’فری وائی فائی‘ زون قرار

روہڑی شہر کو فری وائی فائی زون قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں پہلی بار ضلع کونسل کی جانب سے روہڑی شہر کو سندھ کا پہلا فری وائی فائی زون قرار دے دیا گیا ہے، منصوبے کا افتتاح ضلع چیئرمین کمیل حیدر شاہ نے کیا۔ ضلعی چیئرمین