Browsing Tag

روسی گندم درآمد جہاز کراچی پورٹ قاسم آٹا سستا مہنگائی

پورٹ قاسم پر روسی گندم کے 2 جہاز پہنچ گئے، ملک میں آٹا سستا ہونےکا امکان

کراچی: پورٹ قاسم پر روسی گندم کے 2 جہاز پہنچ گئے ہیں جس کے بعد ملک میں آٹے کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ روسی گندم کے 2 جہاز پورٹ قاسم آؤٹر چینل پر پہنچ گئے ہیں، یہ جہاز بلغاریہ سے پاکستان پہنچے ہیں۔ روسی گندم لے کر