نگران وزرائے اعلیٰ مردم شماری پر فیصلہ کریں گے تو مزيد متنازع ہوجائے گی: رضا ربانی
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے سوال اٹھایا کہ کیا نگران وزرائے اعلیٰ مردم شماری پر فیصلہ کرسکتے ہيں؟
سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے رضا ربانی کا کہنا تھاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کوئی کمیٹی تشکیل دی ہے جو مردم شماری نتائج!-->!-->!-->…