اعتزاز احسن نے بھٹو صدارتی ریفرنس پر عدالتی معاونت سے معذرت کرلی
اسلام آباد: سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس میں عدالتی معاونت سے معذرت کرلی۔
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی سزا سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کی، بینچ!-->!-->!-->…